بادام کے فوائد

 

باداموں کا استعمال



 بادام ایک ایسا میوہ ہے جو سب کو ہی پسند ہوتا ہے۔ بادام وٹامن ای، میگنیشم، آئرن، پوٹاشیم سمیت پندرہ مختلف غذائی اجزاء جسم کو فراہم کرتا ہے۔ 

طبی ماہرین کے مطابق بادام بلڈپریشر، دل کی صحت ، نظام ہاضمہ کے لیے مفید ہے اور ساتھ ہی یہ شوگر لیول کو کم کرنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ 

شوگر کے مرض کے لیے بہت سے علاج اور ادویات موجود ہیں۔ لیکن آج یہاں ہم آپ کو بادام کے ذریعے قدرتی علاج بتاتے ہیں جس سے شوگر کے مرض میں کمی کی جاسکتی ہے۔ 


باداموں کے چھلکے پر ایسے پروبائیوٹیک کمپاؤنڈز موجود ہوتے ہیں جو نظام ہاضمہ کو صحت مند بنانے میں مدد دیتے ہیں۔ 

باداموں میں وہ سب وٹامن اور اجزاءہوتے ہیں جو بالوں کی نشوونما کے لیے ضروری ہوتے ہیں اور انہیں مضبوط بناتے ہیں، 

 باداموں کے استعمال اور آنتوں، مثانے یا بریسٹ کینسر کے خطرے میں کمی کے درمیان تعلق کو دریافت کیا گیا ہے۔

 اس میں شامل وٹامن ای بھی بڑھاپے کے اثرات کے خلاف جدوجہد میں مدد دیتا ہے۔

 باداموں کا استعمال ہڈیوں کے بھربھرے پن یا فریکچر کا خطرہ کم کرتا ہےحافظے کو تیز کرنے کے لیے بہت زیادہ بادام کھانے کی ضرورت نہیں، بس 8 سے 10 باداموں کو رات کو پانی میں بھگو کر صبح کھانا ہی موثر ثابت ہوتا ہے۔ ماہرین کے مطابق پانی میں بھگو کر بادام کھانا غذائی اجزا کو جسم میں آسانی سے جذب ہونے میں مدد دیتا ہے۔

Fast food and our health

 

Fast food and our health


Many fast-food meals have added sugar. Not only does that mean extra calories, but also little nutrition. 

The combination of fat, sugar, and lots of sodium (salt) can make fast food tastier to  people. But diets high in sodium can lead to water retention, That,s why we feel puffy, bloated, or swollen after eating fast food. A diet high in sodium is  dangerous. 


The junk foods have  extra pounds that can put pressure on your heart and lungs.  You may notice difficulty breathing when you’re walking, climbing stairs, or exercising.


Eating a lot of  high in junk food is lead to a higher risk of obesity, depression, digestive issues, heart disease, stroke,  diabetes, cancer, and many health problems. So avoid to eat it more. 

Junk foods are very tasty. You eat it but little and occasionally. This is best option for health.

caffeine

 

Some  foods that can weaken your immunity

  


what we must eat to keep ourselves healthy, we often forget what not to eat to support our health.

caffeine

Too much caffeine intake can affect immunity. The high levels of antioxidants in coffee and tea make them health-protective drinks. But too much caffeine intake can interfere with your sleep, which can increase the inflammation.  Do not have tea/coffee six hours before you sleep in order to promote a good night sleep.


Immune System

 

 Foods That May Weaken Your Immune System



 sugar.... or taking too much sugar. No doubt that limiting how much  sugar you consume .It can effects  your overall health and immune function. ...

Salt. ...Too much salt in the body can trigger inflammation and increase the risk of autoimmune diseases.


Fried foods. ...Fried foods are so delicious. It can effect a serious threat to our overall health

.

Fast food. ... Eating too much over a long period of time can lead to issues such as high blood pressure, heart disease, and unwanted weight gain

caffeine...too much caffeine intake can interfere with your sleep, which can increase the inflammation

پاؤں ‏کے ‏تلووں ‏میں ‏ ‏تیل ‏مال ‏کے ‏فائدے

پاؤں کے تلووں میں تیل کی مال
اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں.لوگوں کے تجربات اور آراء پاؤں میں تیل مساج کے متعلق....

1۔ ایک خاتون نے لکھا کہ میرے نانا 87 سال کے فوت ہوئے، نہ کمر جھکی، نہ جوڑوں میں درد، نہ سر درد، نہ دانت ختم ، ایک بار باتوں باتوں میں بتانے لگے کہ مجھے ایک سیانے نے مشورہ دیا تھا اس وقت جب میں کلکتہ میں ریلوے لائن پر پتھر ڈالنے کی نوکری کر رہا تھا کہ سوتے وقت اپنے پاؤں کے تلوؤں پر تیل لگا لیا کریں بس یہی عمل میری شفاء اور فٹنس کا ذریعہ ہے۔

2۔ ایک سٹوڈنٹ نے بتایا کہ میری والدہ اسی طرح تیل لگانے کی تاکید کرتی ہیں پھر خود بتایا کہ بچپن میں میری یعنی والدہ کی نظر کمزور ہو گئی تھی جب یہ عمل مسلسل کیا تو میری نظر آہستہ آہستہ بالکل مکمل اور صحت مند ہو گئی۔

3۔ ایک صاحب جو کہ تاجر ہیں نے لکھا میں چترال میں سیرو تفریح کرنے گیا ہوا تھا وہاں ایک ہوٹل میں سویا مجھے نیند نہیں آ رہی تھی میں نے باہر گھومنا شروع کر دیا باہر بیٹھا رات کا وقت بوڑھا چوکیدار مجھے کہنے لگاکیا بات ہے ؟ میں نے کہا نیند نہیں آ رہی ! مسکرا کر کہنے لگا آپ کےپاس کوئی تیل ہے میں نے کہا نہیں وہ گیا اور تیل لایا اور کہا اپنے پاؤں کے تلوؤں پر چند منٹ مالش کریں بس پھر کیا تھا میں خراٹے لینے لگا اب میں نے معمول بنا لیا ہے۔

4۔ میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ آزمایا اس سے نیند بہت اچھی آتی ہے اور تھکاوٹ ختم ہو جاتی ہے۔

5۔ مجھے معدے کا مسئلہ تھا پاؤں کو تلوؤں پر تیل کی مالش سے 2 دن میں ہی میرا معدے کا مسئلہ ٹھیک ہو گیا۔

6۔ واقعی! اس عمل میں جادو جیسا اثر ہے میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کی اس عمل کی وجہ سے مجھے بہت پر سکون نیند آئی۔

7۔میں یہ ٹوٹکہ تقریباً پچھلے 15 سال سے کر رہی ہوں مجھے اس سے بہت پر سکون نیند آتی ہے میں اپنے چھوٹے بچوں کے پاؤں کے تلوؤں پر بھی تیل سے مالش کرتی ہوں اس سے وہ بہت خوش ہوتے ہیں اور صحت مند رہتے ہیں ۔

8۔میرے پاؤں میں درد رہتا تھا میں نے روزانہ زیتون کے تیل سے رات کو سونے سے پہلے 2 منٹ پاؤں کے تلوؤں کی مالش کرنا شروع کر دی اس عمل سے میرے پاؤں کا درد ختم ہو گیا ۔

9۔ میرے پاؤں میں ہمیشہ سوزش رہتی تھی جب چلتی تھی تو تھکن سے چور ہو جاتی تھے میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ عمل شروع کیا صرف 2 دنوں میں میرے پاؤں کی سوزش دور ہو گئی ۔

10۔ رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا ٹوٹکہ دیکھ کر اسے کرنا شروع کر دیا اس سے مجھے بہت سکون کی نیند آتی ہے۔

11۔ زبردست کمال کی چیز ہے۔ پر سکون نیند کیلئے نیند کی گولیوں سے بہتر کام کرتا ہے یہ ٹوٹکہ میں اب روزانہ رات کو پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کر کے سوتی ہوں۔

12۔ میرے دادا حضور کے تلوؤں میں بہت گرما ہٹ و جلن اور سر میں درد رہتا تھا جب سے انہوں نے لوکی کا تیل تلوؤں میں لگانا شروع کیا تکلیف سرے سے دور ہو گئی ۔

13۔میں تھائیرائیڈ کی مریضہ تھی میرے ٹانگوں میں ہر وقت درد رہتا تھا پچھلے سال مجھے کسی نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ بتایا میں مستقل کر رہی ہوں اب میں عموماً پر سکون رہتی ہوں ۔

14۔ میرے پاؤں سن ہو رہے تھے میں چار دن سے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل سے مالش کر رہا ہوں بہت زیادہ فرق ہے ۔

15۔بارہ تیرہ سال پہلے مجھے بواسیر تھی ، میرا دوست مجھے ایک حکیم صاحب کے پاس لے گیا جن کی عمر 90 سال تھی انہوں نے مجھے دوا کے ساتھ ساتھ رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر انگلیوں کے درمیان ، ناخنوں پر اور اسی طرح ہاتھوں کی ہتھیلیوں ، انگلیوں ، کے درمیان اور ناخنوں پر تیل کی مالش کرنے کا مشورہ دیا اور کہا ناف میں چار پانچ قطرے تیل کے ڈال کر سونا ہے میں نے حکیم صاحب کے اس مشورے پر عمل کرنا شروع کر دیا اس سے میرے خونی بواسیر میں کافی حد تک آرام آ گیا اس ٹوٹکے سے میرا قبض کا مسئلہ بھی حل ہو گیا میرے جسم کی تھکاوٹ بھی دور ہو جاتی ہے اور پر سکون نیند آتی ہے اور بقول حضرت حکیم صاحب دامت برکاتہم کے ناک کے اندر سرسوں کا تیل لگا کر سونے سے خراٹے آنے بند ہو جاتے ہیں ۔

16۔ پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کایہ ٹوٹکہ میرا آزمودہ ہے۔

17۔ پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کرنے سے مجھے بہت پرسکون نیند آئی ۔

18۔میرے پاؤں اور گھٹنوں میں درد رہتا تھا ۔ جب سے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا ٹوٹکہ پڑھا اب میں یہ روزانہ کرتا ہوں اس سے مجھے پر سکون نیند آتی ہے ۔

19۔مجھے کمر میں بہت درد تھا جب سے میں نے رات کو سونے سے پہلے پاؤں کے تلوؤں پر تیل کی مالش کا یہ ٹوٹکہ استعمال کرنا شروع کیا ہے کمر کا درد کم ہوگیا ہے اور اللہ پاک کا شکر ہے بہت اچھی نیند آتی ہے ۔

وہ مغلیہ راز درج ذیل ہے:۔

وہ راز بالکل آسان نہایت مختصر ، ہر جگہ اور ہر شخص کے لئے کرنا بہت آسان ۔کوئی سا بھی تیل سرسوں یا زیتون وغیرہ پاؤں کے تلوؤں اور پورے پاؤں پر لگائیں خاص طور پر تلوؤں پر تین منٹ تک دائیں پاؤں کے تلوے اور تین منٹ بائیں پاؤں کے تلوے پر رات کو سوتے وقت مالش کرنا کبھی نہ بھولیں ، اور بچوں کی بھی اسی طرح مالش ضرور کریں ساری زندگی کا معمول بنا لیں پھر قدرت کا کمال دیکھیں آپ ساری زندگی سر میں کنگھی کرتے ہیں جوتے صاف کرتے ہیں ، تو سوتے وقت پاؤں کے تلوؤں پر تیل کیوں نہیں لگاتے۔

قدیم چینی طریقہ علاج کے مطابق بھی پاؤں کے نیچے 100 کے قریب Acupressure Points (ایکوپریشر پوائنٹ) ہوتے ہیں۔ جن کو دبانے اور مساج کرنے سے بھی انسانی اعضاء صحت یاب ہوتے ہیں۔ اس کو
Foot Reflexogy

کہا جاتا ہے۔ پوری دنیا میں پاؤں کی مساج تھراپی ہے پورے دن کی تھکن اتارنے کی...

 Benefits of yoghurt 




Yogurt (Dahi) is another form of milk but with additional nutrients and healthy elements. People eat yogurt but for taste. Usually yogurt is used with rice or other foods to adjust the taste and to make the food moistened and easy to eat.
You will be amazed to know that yogurt has some astonishing benefits for the human health.

 It keeps the stomach cool, helps maintain hydration in body, helps digestion system and there is a lot more. If you get to know what miracles yogurt can do to your health, you would definitely make it a must food in your meals.Yogurt is a healthy food which contains a lot of vitamins.4

 It is good for dry skin as well as oily skin. It helps to remove acne from face, reduces dandruff from hairs, and provides soft, smooth and shiny skin.

 Some benefit of yogurt.

It is easier to digest than milk.
The full amount of the vitamin is present.
This is the best way to get protein.
It puts you in control of your appetite.
It is helps to digest food.
It improves the immune system.
It is best for bone.
It helps to reduce blood pressure.
It will be increase your smiling.

انجیر


انجیر 


انجیر : اس کا ذکر قرآن پاک میں بھی ہے، قدرت نے اس پھل میں بیش بہا خزانے پوشیدہ رکھے ہیں ہاضمہ کی بہتری، گردہ اور مثانے کے امراض میں بے حد مفید اور چہرے کی رنگت کو صاف رکھتا ہے، حکماء قبض، معدے میں تیزابیت اور بواسیر کے مریضوں کو اس کے استعمال کی تاکید کرتے ہیں۔

چلغوزہ


چلغوزہ 


چلغوزہ : موسم سرما میں اس کو بڑی اہمیت حاصل ہے، چلغوزہ پٹھوں کی مضبوطی، مقوی دل اور مثانے میں پتھری کو ختم کرنے میں بہت پر اثر ہے، بدن کو طاقت مہیا کرتا ہے اور گردوں کے امراض کو دور کرنے میں اس کا کوئی ثانی نہیں،
 سردیوں کی آمد کے ساتھ ہی دکانوں میں چلغوزے، مونگ پھلی، انجیر،کاجو، کشمش، بادام، پستہ اور دیگر میوہ جات نے شہریوں کےدل للچا دیئے، خشک 
میوے مہنگے ضرور ہیں لیکن سردیاں ان سوغات کے بغیر ادھوری ہیں۔

پستہ کا استعمال



پستہ کا  استعمال

 ایک سو گرام پستے کی گری میں 594حرارے ہوتے ہیں۔ پستہ کااستعمال مختلف سویٹس کے ہم راہ صدیوں سے مستعمل ہے۔ حلوہ زردہ اور کھیرکا لازمی جزہے۔ نمکین بھنا ہوپستہ انتہائی لذت دارہوتاہے اور دیگر مغزیات کی طرح بھی استعمال کیاجاتاہے۔ جدید طبی تحقیق کے مطابق دن میں معمولی مقدار میں پستہ کھانے کی عادت انسان کو دل کی بیماری سے دوررکھ سکتی ہے۔ پستہ خون میں شامل ہو کرخون کے اندرکولیسٹرول کی مقدار کوکم کردیتا ہے۔ اس کے علاوہ خون میں شامل مضرعنصر لیوٹین کوبھی ختم کرنے میں مدد دیتاہے۔ تحقیق کے دوران ماہرین نے یہ بھی نوٹ کیاکہ پھل اور پتے دار ہری سبزیوں کھانے سے شریانوں میں جمے کولیسٹرول کوپگھلایاجاسکتاہے۔ پستہ عام خوراک کی طرح کھاناآسان بھی ہے اور ذائقے دارغذا بھی اگرایک آدمی مکھن تیل اورپنیر سے بھرپور غذاؤں کے بعد ہلکی غذاؤں کی طرف آناچاہتاہے تواسے پستہ کھانے سے آغاز کرنا چاہیے۔